: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
اسلامک اسٹیٹ نے کل موصل پر عراقی فوج کے حملے کا بدلہ لینے کے لئے عراق کے شہر کرکک پر حملہ کیا ۔
text-align: start;">اس حملے میں کے بعدہوئے مقابلےمیں 35 افراد مارے گئے جس میں چار ایرانی ٹیکنیشنز بھی شامل ہیں۔ ایرانی ٹیکنیشینز کرکک کے بجلی مرکز میں کام کرتے تھے